Select Menu

اہم خبریں

clean-5

ad

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

Misc

Technology

» »Unlabelled » بلوچستان میں2مختلف واقعات،7فوجی جوان شہید،آئی ایس پی آ

آئی ایس پی آر نے بتایا ہےکہ بلوچستان میں 2 مختلف واقعات میں 7 فوجی جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردی کے واقعات مچھ اور کيچ کے علاقوں ميں پيش آئے۔ دہشت گردوں نے ايف سی کی گاڑی کوآئی ای ڈی سے نشانہ بنايا۔ مچھ میں پیرغائب کے علاقے میں ایف سی کی گاڑی گذشتہ رات بارودی سرنگ سے ٹکرائی۔اس واقعے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء ميں نائب صوبيدار احسان اللہ خان، نائيک زبير خان شامل ہیں۔ نائيک اعجاز احمد، نائيک مولا بخش، نائيک نور محمد بھی شہيد ہوگئے۔ ڈرائيور عبدالجباراور سپاہی امداد علی بھی شہداء ميں شامل ہیں۔
دوسرے واقعہ میں مند کےنزدیک کیچ کےعلاقےمیں دہشت گردوں کے خلاف فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی امداد علی شہید ہوئے۔

پاک اردو ٹیوب Ali Express Online Shoping

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
جدید تر اشاعت
»
Previous
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں