مجموعہ ضابطہ دیوانی پاکستان
ایکٹ بغرض اجتماع وترمیم ان قوانین کے جو ضابطہ عدالتہائے دیوانی سے متعلق ہیں۔
ہر گاہ یہ قرین مصلحت ہے کہ قوانین جو ضابطہ عدالت ہائے دیوانی سے متلعق ہیں جمع و ترمیم کیے جائیں لہذا بذریعہ اس کے حسب ذیل حکم نافز کیا جاتا ہے
تمہید
Preliminary
دفعہ ۱،مختصر عنوان اجراء اور وسعت:
- جائیز ہے کہ اس ایکٹ کا نام مجموعہ ضابطہ دیوانی 1908رکھا جائے۔
- یہ ایکٹ یکم جنوری 1909سے نافذ ہوگا۔
- یہ تمام پاکستان پر قابل عمل ہوگا۔
کوئی تبصرے نہیں: