Select Menu

اہم خبریں

clean-5

ad

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

Misc

Technology

» »Unlabelled » The United States and Russia were absent from a funding conference on coronavirus vaccine on Monday,

  1. دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 52 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ تین لاکھ سے زیادہ افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔
  2. پاکستان میں متاثرین کی تعداد 53 ہزار سے زائد ہے جبکہ اموات ایک ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔
  3. اس وقت کووڈ 19 کے سب سے زیادہ متاثرین امریکہ میں 15 لاکھ سے زیادہ ہیں۔
  4. فہرست میں تیسرے نمبر پر برازیل آچکا ہے جہاں متاثرین تیزی سے بڑھ رہے ہیں جبکہ برطانیہ اموات کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے۔
  5. چین کے وزیر اعظم نے آنے والے وقت کے لیے غیر یقینی صورتحال اور شدید معاشی مشکلات کے حوالے سے متنبہ کیا ہے۔
  6. انڈیا میں کورونا وائرس کے ساتھ سمندری طوفان کی قدرتی آفت کے لیے بھی وسائل مختص کرنے پڑ رہے ہیں۔
  7. گذشتہ ایک روز میں پاکستان میں کورونا کے سب سے زیادہ 2603 متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اسی دوران 50 اموات ہوئی ہیں۔
  8. پاکستان میں کورونا سے اموات کے اعتبار سے خیبر پختونخوا سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے جہاں اب تک 389 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
  9. پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں عید کے دنوں میں مارکیٹیں صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔ یہاں اب تک 18 ہزار سے زیادہ متاثرین کی تصدیق ہوچکی ہے۔
  10. متاثرین کے اعتبار سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
The United States and Russia were absent from a funding conference on coronavirus vaccine on Monday, but China has not promised any direct funding for research into vaccine development and treatment. Two centers of pharmaceutical power: US and China's efforts to develop separate vaccines point to a worrying situation. European countries believe that the ownership of the vaccine developed for this virus should be recognized by all countries. Countries that support the idea of ​​European countries are concerned that there is currently a competition for vaccine development. Geneticist Kate Bradyrich is part of a team of scientists who are one of 44 projects around the world trying to develop a vaccine for code 19. She is part of a team of researchers at the US biotechnology company Enview, which plans to produce one million doses of the vaccine by December. But where and who will get this vaccine? Article share tools

پاک اردو ٹیوب Ali Express Online Shoping

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
جدید تر اشاعت
»
Previous
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں